پنجاب میں نئے ٹریفک قانون کی منظوری 5 دن ago پاکستان, تازہ ترین, شہر 0 پنجاب حکومت نے آج نیا ٹریفک قانون کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 2 ہزار سے 20 ہزار روپے تک مقرر کیا گیا ہے۔ نئے ضابطے کے مطابق تیز رفتاری پر موٹرسائیکل کو 2 ہزار اور کار کو 5 ہزار … Read More »