اکتوبر 1, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت قومی مالیاتی معاہدے پر تین صوبوں کا اتفاق، سندھ کا اعتراضپر تبصرے بند ہیں
وفاقی اور کم از کم 3 صوبائی حکومتوں نے عالمی مالیاتی فنڈ کی اہم شرط پوری کرنے کیلیے نئے قومی مالیاتی معاہدے پر مشروط طور پر اتفاق کیا ہے جبکہ مرکز نے صوبوں کی جانب سے ظاہر کیے گئے خدشات دور کرنے کیلیے معاہدے کو کافی حد تک معتدل کیا …