پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز نے بنگلادیش کے مایہ ناز فاسٹ بولر مستفیض الرحمٰن کو ڈائریکٹ سائننگ کے ذریعے اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ یہ معاہدہ 6 کروڑ 44 لاکھ پاکستانی روپے (تقریباً 23 لاکھ امریکی ڈالر) کا ہے۔ مستفیض …
Read More »
UrduLead UrduLead