اپریل 19, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پی ایس ایل: ملتان سلطانز کو 120 رنز سے شکستپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 120 رنز سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی کے 228 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم 16ویں اوور میں 107 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ راولپنڈی کے پنڈی …