جنوری 27, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل پاکستان کا ورلڈ کپ میں شرکت اگلے پیر تک متوقعپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے حوالے سے حتمی فیصلہ جمعہ یا اگلے پیر تک ملتوی کر دیا ہے۔ یہ اعلان پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے خود کیا ہے۔ محسن نقوی نے پیر کے روز وزیراعظم …