جمعرات , ستمبر 3 2026

Tag Archives: #MonsoonPakistan

ملک بھر میں گرم اور مرطوب موسم برقرار

شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی محکمہ موسمیات پاکستان کی جانب سے آج شام جاری کردہ تازہ ترین موسمی رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں گرم اور مرطوب موسم برقرار رہنے کا امکان ہے، تاہم شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر بارش، تیز …

Read More »

پنجاب، خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں کی وارننگ

محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گزشتہ رات اور 21 اگست کو شدید بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کے حوالے سے وارننگ جاری کر دی ہے۔ کن علاقوں کو خطرہ ہے؟ محکمہ موسمیات کے مطابق تیز بارشوں سے اسلام آباد، …

Read More »

موسمیات وارننگ: نالہ لئی خطرناک حد تک بلند

راولپنڈی، اسلام آباد سمیت متعدد شہروں میں شہری سیلاب کا خطرہ پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے جاری کردہ الرٹ میں خبردار کیا ہے کہ آج رات اور 20 اگست کے دوران شدید بارشوں کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی، مردان، صوابی، پشاور، نوشہرہ، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ اور لاہور کے …

Read More »

راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلادھار بارش

نالہ لئی میں طغیانی، کٹاریاں پر پانی کی سطح 22 فٹ سے تجاوز، خطرے کے سائرن بج گئے جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفے وقفے سے جاری موسلادھار بارش نے ایک بار پھر نشیبی علاقوں کو زیر آب لا دیا اور نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک …

Read More »

پنجاب و کے پی کے کئی شہروں میں شہری سیلاب کا خطرہ

پاکستان میں مون سون بارشوں کا تازہ سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے، اور محکمہ موسمیات (PMD) نے 18 اگست کی رات سے 20 اگست تک ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں طوفانی بارشوں کے باعث شہری سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔ کن علاقوں …

Read More »

راولپنڈی، اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں بارشیں

رین ایمرجنسی نافذ، نشیبی علاقے زیرِ آب جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ایم ڈی واسا کے مطابق نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کا بہاؤ 10.5 فٹ …

Read More »

ملک بھر میں گرمی و حبس برقرار

بالائی و شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں موسلادھار بارش کا الرٹ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تازہ ترین تین روزہ پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کا سلسلہ برقرار رہے گا، جبکہ بالائی و شمال مشرقی پنجاب، کشمیر، مری اور گلگت …

Read More »

نالہ لئی خطرے کی سطح تک بلند، فلڈ الرٹ جاری

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تازہ ترین تین روزہ پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ تین دنوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ گزشتہ رات ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث راولپنڈی …

Read More »

پنجاب کے سکول 24 اگست کو کھلیں گے

وزیر تعلیم کی صفائی اور سیکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے موسمِ گرما کی چھٹیوں کے اختتام پر 24 اگست سے دوبارہ کھل جائیں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سکول کھلنے سے قبل متعلقہ حکام کو صفائی، سیکیورٹی …

Read More »

گرمی دانوں سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر

مون سون کے موسم میں بڑھتی ہوئی گرمی اور نمی کے باعث ملک بھر میں گرمی دانوں (پرِکلی ہیٹ) کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق شدید پسینہ آنے اور جلد کے مسام بند ہونے سے پیدا ہونے والا یہ مسئلہ بچوں، بزرگوں اور نوجوانوں …

Read More »