جنوری 23, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح ماڈلنگ میں سانولی رنگت کا فائدہ رہا: سنیتا مارشلپر تبصرے بند ہیں
ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ ماڈلنگ میں انہیں ان کی سانولی رنگت کی وجہ سے نقصان کے بجائے فائدہ ہوا، تاہم اداکاری میں انہیں کچھ مسئلہ ہوتا ہے۔ سنیتا مارشل نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شوبز …