دسمبر 6, 2025پاکستان, تازہ ترین, کھیل فیفا ورلڈ کپ 2026 کا باضابطہ اعلانپر تبصرے بند ہیں
فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول اور ٹیموں کی تقسیم کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، اعلان کے مطابق میگا ایونٹ میں پہلی بار 48 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، اور ہر گروپ میں چار ٹیمیں شامل ہوں گی۔ ورلڈ کپ …