اکتوبر 8, 2025پاکستان, تازہ ترین, توانائی ایس این جی پی ایل کا تین لاکھ نئے کنکشنز دینے کا ہدف مقررپر تبصرے بند ہیں
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے ملک بھر میں گھریلو گیس کنکشنز پر عائد کئی سالہ پابندی ختم کر دی ہے۔ مینیجنگ ڈائریکٹر ایس این جی پی ایل عامر طفیل نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ اب گھریلو صارفین کو نئے گیس کنکشنز کی …