اگست 21, 2025تازہ ترین, توانائی, شہر کراچی میں بارش کے بعد بجلی کی فراہمی تین روز سے معطلپر تبصرے بند ہیں
کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد بجلی کی فراہمی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور متعدد علاقوں میں تین سے چار روز گزرنے کے باوجود بجلی بحال نہیں کی جا سکی۔ شہریوں نے شکایت کی ہے کہ جمعرات کو ہونے والی بارش کے بعد ایک بار پھر بڑے پیمانے پر …