مئی 12, 2026پاکستان, تازہ ترین, تعلیم کیمبرج ریاضی کا دوسرا پرچہ بھی لیکپر تبصرے بند ہیں
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کے اے ایس لیول ریاضی کے دوسرے پرچے کے بھی لیک ہونے کا انکشاف سامنے آگیا، جس کے بعد طلبہ اور والدین میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ متعدد طلبہ نے بتایا کہ کوڈ نمبر 9709/5 کا ریاضی کا پرچہ پیر کو دوپہر 2 بجے شروع …