مارچ 25, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل پی ایس ایل 11 کا نیا شیڈول جاریپر تبصرے بند ہیں
39 دن میں 44 میچ لاہور اور کراچی میں ہوں گے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ٹورنامنٹ کے تمام میچز لاہور اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ پی سی …