جون 5, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح جنید خان کا ڈیبیو فلم ’مہاراجہ‘ کیلئے وزن کم کرنے کا انکشافپر تبصرے بند ہیں
بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے صاحبزادے جنید خان نے اپنی ڈیبیو بالی وڈ فلم کیلئے 26 کلو وزن کم کیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے انکشاف کیا ہے کہ جنید نے دو برس کے عرصے میں اپنے جسم کو تبدیل کیا تاکہ وہ فلم کے …