جمعہ , دسمبر 19 2025

Tag Archives: Madaris Registeration

مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت سے مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدارتی آرڈیننس کی تیاری کیلئے وزارت قانون کو ہدایت کردی گئی ہے۔ حکومتِ پاکستان اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے درمیان مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق بل پر معاملات طے پائے جانے اور حکومت کی جانب …

Read More »

مدارس رجسٹریشن بل پر ایک دو دن میں خوشخبری سنیں گے: مولانا فضل الرحمٰن

مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے وزارت قانون کو فوری ہدایت جاری کی کہ اب آئین و قانون کے مطابق آپ فوری طور پر عملی …

Read More »

مدارس رجسٹریشن معاملے پر مولانا ڈٹ گئے

حکومت اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ فضل الرحمان کے درمیان مدارس رجسٹریشن معاملے پرڈیڈ لاک برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے جبکہ دونوں کے درمیان بیک ڈور رابطے بھی جاری ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے مولانا کو …

Read More »