اپریل 30, 2024توانائی ایل پی جی فی کلو 11 روپے 88 پیسے سستیپر تبصرے بند ہیں
لیکویفائیڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) فی کلو 11 روپے 88 پیسے سستی کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 238 روپے 46 پیسے مقرر …