جولائی 16, 2025پاکستان, صحت زیادہ چلنے سے کمر درد کا خطرہ کم ہوسکتا ہےپر تبصرے بند ہیں
طویل واک کرنا دائمی کمر کے درد کو روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، جو کہ ان افراد میں عام طور پر پایا جاتا ہے جو غیر فعال زندگی گزار رہے ہوں۔ ایک نئی تحقیق نے یہ واضح کیا ہے کہ ہر روز کتنے منٹ پیدل چلنا ضروری ہے …