فروری 5, 2026پاکستان, تازہ ترین, صحت مقامی ویکسین: درآمدی بل 1.2 ارب ڈالر ہونے کا خدشہپر تبصرے بند ہیں
ملک میں تاحال کوئی بڑی ویکسین مقامی سطح پر تیار نہیں کی جا رہی، جس کے باعث پاکستان کو ویکسین کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مکمل طور پر درآمدات پر انحصار کرنا پڑ رہا ہے۔ ماہرین صحت اور متعلقہ حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر مقامی ویکسین سازی …