فروری 3, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین صدر مملکت 4 روزہ سرکاری دورے پر منگل کو چین روانہ ہوں گےپر تبصرے بند ہیں
صدر مملکت آصف علی زرداری منگل کو چار روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے۔ صدرکے دورہ چین کے حوالے سے ٹیموں کی پہلے ہی چین روانگی شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری 4 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ صدر کے …