نومبر 6, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین 27 ویں آئینی ترمیم کل سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
وفاقی حکومت نے ستائیسویں آئینی ترمیم کو باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کل (جمعہ) سینیٹ کے اجلاس میں ترمیمی مسودہ پیش کریں گے، جس کے بعد اسے مزید غور و خوض کے لیے سینیٹ کی …