بسنت کا آخری رنگ، خوشی، احتیاط اور روایت 20 گھنٹے ago پاکستان, تازہ ترین, شہر 0 لاہور ایک بار پھر زرد رنگ میں نہا گیا۔ فضا میں پتنگوں کی ڈوریں، چھتوں پر قہقہے، گلیوں میں ہلچل اور آسمان پر رنگ بکھرتے دکھائی دیے۔ طویل وقفے کے بعد بسنت کی واپسی نے شہرِ لاہور کو وہ منظر لوٹا دیا جو برسوں سے صرف یادوں اور تصویروں تک … Read More »