دسمبر 10, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین گنڈاپور کے گارڈز نے پی ٹی آئی ورکرز پر فائرنگ کی: خواجہ آصفپر تبصرے بند ہیں
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور جب بھاگ رہے تھے تو ان کے کارکنوں نے ان پر پتھراؤ کیا، علی امین گنڈاپور کے گارڈ نے جواب میں اپنے کارکنوں پر فائرنگ کی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا …