اگست 21, 2025پاکستان, تازہ ترین, ٹیکنالوجی ٹیلی کام کمپنیوں پراضافی وصولیوں کا الزام: سینیٹ کمیٹی کا نوٹسپر تبصرے بند ہیں
ٹیلی کام کمپنی جاز پر صارفین سے 6 ارب 58 کروڑ روپے اضافی وصولیوں کا الزام، سینیٹ کمیٹی آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے نوٹس لے لیا،چیئرمین پی ٹی اے سے بریفنگ طلب کرلی گئی ہے۔ پاکستان کی سرفہرست ٹیلی کام کمپنی جاز پر صارفین سے 6 ارب 58 کروڑ …