اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکا: شادی کی تقریب کے دوران 6 افراد جاں بحق، 9 زخمی 2 ہفتے ago پاکستان, تازہ ترین, شہر 0 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی-7/2 میں ایک گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے شدید تباہی پھیل گئی، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 9 دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب گھر میں شادی کی خوشگوار تقریب جاری تھی۔ گیس … Read More »