ستمبر 3, 2025پاکستان, تازہ ترین, ٹیکنالوجی InDrive ڈرائیور کی کراچی میں اغوا کی کوششپر تبصرے بند ہیں
کراچی کی ایک فیشن کی طالبہ نے ان ڈرائیو کے ڈرائیور کی مبینہ اغوا کی کوشش سے بچنے کے لیے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی، جس کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی میں منگل کی شب ایک عام سا لگنے والا رائیڈ ہیلنگ …