مارچ 11, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح شاہ رُخ خان کے آئیفا ایوارڈز 2025 کے فیشن اسٹائل کی دھومپر تبصرے بند ہیں
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رُخ خان کے آئیفا ایوارڈز 2025 کے فیشن اسٹائل نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ شاہ رخ خان نے جے پور میں منعقد ہونے والے گرینڈ آئیفا ایوارڈز 2025 میں شرکت کی۔ جہاں وہ ہمیشہ کی طرح سب کی توجہ سمیٹنے میں ایک مرتبہ پھر کامیاب …