اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکا — ابتدائی رپورٹ جاری، 12 افراد شہید، 27 زخمی 5 گھنٹے ago پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین 0 اسلام آباد کچہری کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ منظرِ عام پر آگئی ہے، جس کے مطابق حملہ آور پیدل آیا اور کچھ دیر تک گیٹ کے قریب بیٹھا رہا۔ جب وہ سکیورٹی چیکنگ سے گزرنے میں ناکام رہا تو اس نے خود کو دھماکے سے … Read More »