نومبر 28, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل چیمپیئنز ٹرافی کے انعقاد کا فیصلہ جمعے کو ہو جائے گا: آئی سی سیپر تبصرے بند ہیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق رواں ہفتے چیمپیئنز ٹرافی کے انعقاد کا فیصلہ ہو جائے گا۔ عالمی خبررساں ایجنسی سے گفتگو میں آئی سی سی کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ رواں ہفتے جمعے کو آئی سی سی اجلاس میں اس حوالے سے بات کی جائے …