جولائی 10, 2026پاکستان, تازہ ترین, توانائی ہنگامی ایل این جی درآمدی اسپاٹ ٹینڈر جاریپر تبصرے بند ہیں
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باعث ایل این جی سپلائی متاثر ہونے کے بعد فوری ضرورت کے تحت ایک اسپاٹ ایل این جی کارگو کی درآمد کے لیے ہنگامی ٹینڈر جاری کر دیا ہے، تاکہ ملک میں گیس اور بجلی کی …