پاکستان کی پہلے میچ میں کوریا کو شکست 2 گھنٹے ago پاکستان, تازہ ترین, کھیل 0 پاکستان نے ہاکی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں کوریا کو 1-3 سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی۔ مقابلے میں پاکستان کی جانب سے سفیان نے دو گول کیے جبکہ کپتان ابوبکر محمود نے ایک گول اسکور کیا۔ کوریا کی ٹیم صرف ایک گول کرنے میں کامیاب … Read More »