نومبر 26, 2025پاکستان, تازہ ترین, شہر پنجاب میں نئے ٹریفک قانون کی منظوریپر تبصرے بند ہیں
پنجاب حکومت نے آج نیا ٹریفک قانون کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 2 ہزار سے 20 ہزار روپے تک مقرر کیا گیا ہے۔ نئے ضابطے کے مطابق تیز رفتاری پر موٹرسائیکل کو 2 ہزار اور کار کو 5 ہزار …