دسمبر 12, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت پی آئی اے فلیٹ میں شامل 34 میں سے 17 طیارے گراؤنڈ، کروڑوں ڈالر کا نقصانپر تبصرے بند ہیں
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے شعبہ انجینئرنگ کی انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور ناقص کارکردگی کے سبب 34 کے فلیٹ میں سے 17 طیارے گراؤنڈ ہوگئے۔ بوئنگ ٹرپل سیون کے 12 طیاروں میں سے 7 گراؤنڈ ہیں، ایئر بس 320 ساختہ 17 طیاروں میں سے 7 گراؤنڈ ہیں، …