ڈیڑھ سال بعد بلایا گیا وفاقی اردو یونیورسٹی کا سینیٹ اجلاس صرف پانچ اراکین کی موجودگی کے باعث کورم پورا نہ ہونے پر بغیر کسی کارروائی کے ختم ہوگیا۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینیٹ کا اجلاس، جو ڈیڑھ سال کے طویل وقفے کے بعد طلب کیا گیا تھا، کورم پورا …
Read More »وفاقی اردو یونیورسٹی نے فنڈز کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد طلب
وفاقی اردو یونیورسٹی میں ایوننگ پروگرام میں اساتذہ کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی جامعہ میں تدریسی معیارات پر سمجھوتے کا سبب رہی اور یہ معاملہ نئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کے لیے چیلنج ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ فنڈز کے لیے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد …
Read More »