ستمبر 6, 2025پاکستان, تازہ ترین, معیشت اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا امکانپر تبصرے بند ہیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس 15 ستمبر 2025 کو متوقع ہے جس میں اگلے چھ ہفتوں کے لیے پالیسی ریٹ کا تعین کیا جائے گا۔ مالیاتی ماہرین کی اکثریت کا خیال ہے کہ مرکزی بینک شرحِ سود کو مئی 2025 کی سطح …