اگست 20, 2025پاکستان, تازہ ترین, شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارشوں کا سلسلہ شروعپر تبصرے بند ہیں
کراچی کی سڑکوں سے گزشتہ روز ہونے والی بارش کے پانی کی نکاسی تاحال نہیں ہوسکی، تاہم ایک بار پھر کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے دن 2 بجے کے بعد موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کر رکھی …