نومبر 11, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر پنجاب شدید دُھند کی لپیٹ میں، موٹرویز بند، فلائٹ آپریشن بھی متاثرپر تبصرے بند ہیں
پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی شدید دُھند کا راج برقرار ہے، حد نگاہ صفر ہونے کے باعث مختلف مقامات پر موٹر ویز کو بند کر دیا گیا ہے۔ موٹر ویز پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹر وے ایم 5 ملتان …