جون 2, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر مارگلہ جنگلات میں 5 دن سے لگی آگ سے ہزاروں درخت راکھپر تبصرے بند ہیں
اسلام آباد میں مارگلہ کے جنگلوں میں 5 دن تک لگی رہنے والی آگ نے ہزاروں درختوں کو راکھ کر دیا۔ آگ کے باعث مارگلہ کی جنگلی حیات اور پرندوں کے ٹھکانے ختم ہو گئے، جب تک آگ بجھی کئی ایکڑ پر محیط جنگل چٹیل میدان اور راکھ کا ڈھیر …