دسمبر 10, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پر فرد جرم عائدپر تبصرے بند ہیں
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا سامنا کرنے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پر باضابطہ طور پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت …