اکتوبر 10, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کے والد انتقال کرگئےپر تبصرے بند ہیں
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شریک پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کے والد کراچی میں انتقال کرگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کے والد آج …