مئی 1, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت ٹیکس وصولیوں کے اہداف حاصل کرنے میں ناکامپر تبصرے بند ہیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی ار) رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے دس ماہ اور گذشتہ ماہ (اپریل 2025) کے ٹیکس وصولیوں کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔ رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے دس ماہ میں ایف بی آر کا ریونیو شارٹ فال بڑھ کر 830 …