دسمبر 6, 2025پاکستان, تازہ ترین, توانائی پاور سیکٹر: شفاف، ڈیجیٹل اور صارف دوستپر تبصرے بند ہیں
وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس احمد خاں لغاری نے کہا ہے کہ حکومت پاور سیکٹر کو مکمل طور پر ڈیجیٹل، شفاف اور صارف دوست بنا رہی ہے۔ انہوں نے LUMS کے زیر اہتمام ایشیا انرجی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان 2035 تک اپنی 90 فیصد بجلی کلین …