فروری 21, 2025تازہ ترین, تعلیم, توانائی نیلم جہلم پاور پلانٹ ایک سال سے بند، مرمت کے لیے 23 ارب روپے درکارپر تبصرے بند ہیں
ہیڈ ریس ٹنل میں خرابی کے باعث نیلم جہلم پاور پلانٹ گزشتہ سال مئی سے بند ہے، پراجیکٹ انتظامیہ نے مرمت کے لیے 21 سے 23 ارب روپے مانگ لیے ہیں۔ نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ جو 508 ارب روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا گزشتہ ایک سال سے …