سانول یار پیا: فیروز خان اور درے فشاں سلیم کی اداکاری پر سوشل میڈیا پر تنقید کا طوفان 3 گھنٹے ago پاکستان, تازہ ترین, تفریح 0 جیو ٹی وی کا حالیہ ہٹ ڈرامہ “سانول یار پیا” اب تک 26 اقساط نشر ہو چکا ہے اور اب بھی پرائم ٹائم میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے ڈراموں میں شامل ہے۔ اس ڈرامے میں درے فشاں سلیم، احمد علی اکبر، فیروز خان، محمود اسلم سمیت دیگر مشہور … Read More »