ملک کے بیشتر حصوں میں سرد اور خشک موسم 3 ہفتے ago پاکستان, تازہ ترین, شہر 0 پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ پہاڑی اور بالائی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ میدانی علاقوں میں دھند کا غلبہ رہے گا جس سے … Read More »