میٹا کو 1.4 ٹریلین ڈالر جرمانے کا سامنا 13 گھنٹے ago پاکستان, تازہ ترین, ٹیکنالوجی 0 فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کو امریکہ کی چار ریاستوں کی جانب سے دائر مقدمے میں 1.4 ٹریلین ڈالر تک کے ممکنہ جرمانے کا سامنا ہے۔ ریاستوں کا الزام ہے کہ کمپنی نے جان بوجھ کر اپنے پلیٹ فارمز کو اس انداز میں ڈیزائن کیا تاکہ بچے … Read More »