نومبر 23, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح اپنی شہرت سے خوف آتا ہے: ہانیہ عامرپر تبصرے بند ہیں
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ اپنی شہرت سے خوف آتا ہے کہ میں اللّٰہ تعالیٰ کو کیا جواب دوں گی؟ اداکارہ نے رواں سال کے آغاز میں بی بی سی ایشیاء کو انٹرویو دیا تھا، جس کا ایک ویڈیو کلپ منظرِ …