فروری 5, 2026پاکستان, تازہ ترین, معیشت 5 ہزار کا نوٹ بند نہیں ہوگا: SBPپر تبصرے بند ہیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے گورنر نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ 10 روپے سے 5 ہزار روپے تک کے نئے کرنسی نوٹس کے مجوزہ ڈیزائن تیار کر لیے گئے ہیں جن میں جدید سیکیورٹی فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ انہوں نے واضح …