جنوری 30, 2026پاکستان, تازہ ترین, توانائی صنعتوں کے لیے بجلی بلوں میں کمی کا اعلانپر تبصرے بند ہیں
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے سوشل میڈیا پر ایک اہم پیغام جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صنعتوں کے بجلی بلوں میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کی کمی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے اسے حکومت کی کامیابی قرار دیتے ہوئے …