فروری 7, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ کیلئے کنسورشیم کی پیشکش مستردپر تبصرے بند ہیں
وفاقی حکومت نے ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ کے لیے کنسورشیم کی جانب سے کی گئی حصص کی پیش کش مسترد کر دی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ کنسورشیم نے وفاقی حکومت کو 46 فیصد شیئر کی پیش کش کی تھی جبکہ ریزرو قیمت 56 فیصد مقرر تھی لیکن کنسورشیم ریزرو قیمت …