ستمبر 10, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح ہدایت کار نے رات کو آڈیشن کے لیے آنے اور مختصر لباس پہننے کا کہا: حرا خانپر تبصرے بند ہیں
اداکارہ حرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار انہیں ایک ہدایت کار نے آڈیشن کے لیے دن کے بجائے رات کو گیارہ بجے آنے کا کہا اور ساتھ ہی مطالبہ کیا کہ مختصر لباس بھی پہننا ہوگا۔ حرا خان کی وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں انہوں نے …