نومبر 29, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت بڑی کمپنیاں جنھوں نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو تاریخی بلندی پر پہنچایاپر تبصرے بند ہیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی مہینوں سے جاری تیزی کے رجحان کے بعد، جمعرات کی صبح کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کر لی۔ یہ ملکی تاریخ میں انڈیکس کی بلند ترین سطح ہے اور پہلی بار ہے کہ …